کیا مجھ سے زیادتی ہو رہی ہے؟

دوستوں اور فیملی کے ساتھ ہر کسی کی بحث و تکرار اور عدم اتفاق ہو سکتا
ہے۔ ہم سب ایسی چیزیں کرتے ہیں، جب پر ہم پچھتاتے ہیں اور ہم نے کبھی
نہ کبھی اپنے قریبی لوگوں کو دکھ یا چوٹ پہنچائی ہوتی ہے۔

گھریلو زیادتی صرف ایک مرتبہ کا واقعہ نہیں ہوتا۔ یہ رویے کا ایک انداز ہے۔ یہ
ہمیشہ پرتشدد نہیں ہوتی، مگر ہمیشہ جابرانہ اور قابو کن ہوتی ہے۔

اگر آپ اپنے شریک حیات، سابقہ شریک حیات یا اپنے خاندان کے کسی رکن کے
ساتھ اپنے تعلق کے متعلق خوفزدہ اور پریشان ہوں، تو اس بات کا تعین کرنے
کے لیے ان سوالات کو استعمال کریں، کہ آیا یہ زیادتی ہے۔

کیا مجھ سے زیادتی ہو رہی ہے؟

خوفزدہ یا پریشان ہیں؟ کیا آپ سمجھتے/سمجھتی ہیں کہ آپ شاید کسی پر اذیت تعلق میں قید ہیں؟ یہ سولات شاید مدد دیں۔ چیک کریں کہ آیا جواب ہاں ہے

کیا مجھ سے زیادتی ہو رہی ہے؟

Check if the answer is YES

کیا مجھ سے زیادتی ہو رہی ہے؟

It is possible that you are in an abusive relationship

We recommend you contact our helpline now on 0300 323 9985 for support.  

Alternatively, call the National 24 hr Domestic Abuse Helpline 0808 2000 247. If you're in danger right now call 999.

کیا مجھ سے زیادتی ہو رہی ہے؟

It is possible that you are in an abusive relationship

You may be in an abusive relationship.   

Call our helpline on 0300 323 9985 or visit the Portal http://theportal.org.uk/ and find out more about your options and support available.

کیا مجھ سے زیادتی ہو رہی ہے؟

As you answered 'No' to all these questions, you may not be in an abusive relationship. However, if you feel worried or frightened then you should talk to someone about what's happening.

You can call RISE on Freephone 0300 323 9985 to talk through your options. (Or here are some other sources of advice?)

Read more about domestic abuse and ways to stay safe.